: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چینئی 30 جو ن ( ایجنسیز) یا ما ہا کمپنی نے 2014 کی نئی مو ٹر سا ئیکل FZ-S FI v2.o متعا ر ف کی ہے ۔ اس کمپنی کے جا ن ا بر ا ہم بر انڈ ا مبیسیڈر ہیں۔ یہ مو ٹر سا ئیکل نئی
پیڑی کیلئے بنوا ئی گئی ہے جسمیں ‘ بلو کو ر ٹکنا لو جی ‘ ا ستعما ل کی گئی ہے ۔ اس مو ٹر سا ئیکل میں چا ر اسٹر وک ا نجن لگا یا گیا ہے جسمیں 149 سی سی انجن ہے۔ اس FZ ور ثن کی مو ٹر سا ئیکل د ہلی شو ر و م میں 76,250 رو پیے میں د ستیا ب ہے۔